کائنات کا پھیلاؤ ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ کائنات مسلسل پھیل کیوں رہی ہے؟
کہکشائیں ایک دوسرے سے دور کیسے جا رہی ہیں؟
کیا یہ پھیلاؤ کسی خاص رفتار سے ہو رہا ہے؟
ڈارک انرجی کائنات کے پھیلاؤ میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
سائنس اس پھیلاؤ کو کیسے ناپتی اور سمجھتی ہے؟
کیا اس پھیلاؤ کا کبھی اختتام بھی ہوگا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔👇۔