بگ بینگ تھیوری ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ کائنات کی ابتدا کیسے ہوئی؟
بگ بینگ تھیوری کے مطابق سب کچھ ایک نقطے سے کیسے پھیلا؟
کیا وقت، جگہ اور مادہ ایک ہی لمحے میں وجود میں آئے؟
سائنس بگ بینگ کے ثبوت کس بنیاد پر پیش کرتی ہے؟
کیا کائنات اب بھی پھیل رہی ہے؟
یہ نظریہ خالقِ کائنات کے تصور سے کیسے جڑتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔