انسانی تخلیق کے مراحل ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انسان کی تخلیق کا سفر کہاں سے شروع ہوتا ہے؟
ایک قطرۂ نطفہ کیسے مکمل انسان کی شکل اختیار کرتا ہے؟
رحمِ مادر میں انسان کن کن مراحل سے گزرتا ہے؟
کیا یہ مراحل ایک مقررہ ترتیب کے تحت طے ہوتے ہیں؟
قرآن نے انسانی تخلیق کے مراحل کا ذکر کیوں کیا؟
سائنس ان مراحل کی تصدیق کیسے کرتی ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔👇۔