حضرت مریمؑ کا حجرہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں حضرت مریمؑ کا حجرہ کیا تھا اور کہاں واقع تھا؟
یہ حجرہ عبادت اور پاکیزگی کی علامت کیوں سمجھا جاتا ہے؟
حضرت زکریاؑ جب حجرے میں داخل ہوتے تو کیا دیکھتے تھے؟
بے موسم رزق حضرت مریمؑ کو کیسے عطا ہوتا تھا؟
کیا یہ رزق اللہ کی خاص نشانی نہیں تھا؟
حضرت مریمؑ کی پرورش میں اس حجرے کا کیا کردار تھا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔👇۔