وادیِ تیہ کیا تھی ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں وادیِ تیہ کیا تھی اور کہاں واقع تھی؟
بنی اسرائیل کو اس وادی میں کیوں بھٹکنا پڑا؟
چالیس سال کی سرگردانی کس نافرمانی کا نتیجہ تھی؟
اس عرصے میں اللہ نے ان کی پرورش کیسے فرمائی؟
من و سلویٰ اور بادل کا سایہ کس حکمت کا حصہ تھے؟
وادیِ تیہ بنی اسرائیل کے لیے آزمائش کیسے بنی؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔