مقامِ ابراہیم کیا ہے؟ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں مقامِ ابراہیم کیا ہے؟
یہ پتھر حضرت ابراہیمؑ سے کس طرح منسوب ہے؟
کعبہ کی تعمیر میں مقامِ ابراہیم کا کیا کردار تھا؟
اس پتھر پر قدموں کے نشانات کیسے محفوظ رہے؟
نمازِ مقامِ ابراہیم کی کیا اہمیت ہے؟
قرآن نے مقامِ ابراہیم کا ذکر کیوں کیا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔👇۔