جنتی لاٹھی کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں جنتی لاٹھی سے کیا مراد ہے؟
حضرت موسیٰؑ کی لاٹھی کو یہ خاص مقام کیوں دیا گیا؟
یہ لاٹھی سانپ میں کیسے تبدیل ہوئی؟
سمندر اس لاٹھی سے کیسے راستہ بنا؟
کیا یہ محض معجزہ تھا یا اللہ کی قدرت کی نشانی؟
فرعون کے جادوگروں پر اس لاٹھی نے کیا اثر ڈالا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔👇۔