تابوتِ سکینہ کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں تابوتِ سکینہ کیا تھا؟
اس کا بنی اسرائیل کے لیے کیا مقام اور اہمیت تھی؟
تابوت میں کون سی مقدس چیزیں محفوظ تھیں؟
سکینہ سے مراد کون سی خاص کیفیت تھی؟
یہ تابوت قوم کے لیے اطمینان اور نصرت کی علامت کیسے بنا؟
قرآن نے اس کا ذکر کس مقصد کے تحت کیا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔