اہل مدین کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں اہلِ مدین کون تھے اور کہاں آباد تھے؟
اہلِ مدین کس قسم کی بدعنوانیوں میں مبتلا تھے؟
ناپ تول میں کمی کو انہوں نے معمول کیوں بنا لیا تھا؟
حضرت شعیبؑ نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟
اہلِ مدین نے حق بات ماننے سے انکار کیوں کیا؟
ان پر آنے والا عذاب کس شکل میں آیا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔👇۔