قوم نوح کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں قومِ نوح کن گمراہیوں میں مبتلا تھی؟
حضرت نوحؑ نے اپنی قوم کو کتنے طویل عرصے تک دعوت دی؟
قومِ نوح نے بار بار حق کو ماننے سے انکار کیوں کیا؟
کشتی بنانے کا حکم قوم کے لیے آزمائش کیسے بنا؟
طوفان نوحؑ اچانک آیا یا پہلے سے خبردار کیا گیا تھا؟
قومِ نوح کا انجام بعد کی قوموں کے لیے کیا پیغام رکھتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔