سور اور شراب حرام کیوں ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ اسلام میں سور اور شراب کو خاص طور پر حرام کیوں قرار دیا گیا؟
کیا سور کی فطرت اور خوراک انسانی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے؟
شراب وقتی خوشی دے کر عقل اور فیصلہ سازی کو کیسے متاثر کرتی ہے؟
کیا جدید سائنس سور کے گوشت اور شراب کے نقصانات کی تصدیق نہیں کرتی؟
قرآن نے ان چیزوں کو روحانی کے ساتھ جسمانی نقصان سے کیوں جوڑا؟
کیا یہ پابندی محض عبادت ہے یا مکمل طرزِ زندگی کی حفاظت؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔👇۔