مکڑی کا گھر ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا آپ جانتے ہیں کہ قرآن نے مکڑی کے گھر کو سب سے کمزور گھر کیوں کہا؟
مکڑی کا جالا بظاہر مضبوط نظر آتا ہے، پھر اسے کمزور کیوں کہا گیا؟
کیا یہ کمزوری صرف مادی ہے یا اس میں سماجی پہلو بھی شامل ہے؟
سائنس مکڑی کے جالے کی ساخت اور طاقت کے بارے میں کیا کہتی ہے؟
مکڑی کے گھر کا خاندانی نظام کیوں ٹوٹ پھوٹ کا شکار رہتا ہے؟
کیا قرآن کا یہ بیان سائنسی اور سماجی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔👇۔