پانی کا قطرہ — حکایت مولانا روم
سبق یہ ہے کہ خودی کی دیوار انسان کو محدود کر دیتی ہے، اور فنا اسے وسعت عطا کرتی ہے۔ جو اپنی انا چھوڑ کر حقیقتِ کُل سے جُڑ جاتا ہے، وہی اصل زندگی پاتا ہے۔ مولانا روم ہمیں سکھاتے ہیں کہ مٹنا ختم ہونا نہیں، بلکہ اصل بقا کی شروعات ہے۔
مکمل واقعہ ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔