چھت پر اونٹ ـــ حکایت شیخ سعدی شیرازی
اللہ کی پہچان آرام، غرور اور دنیا کی آسائشوں میں نہیں ملتی۔ جب تک دل دنیا کے تخت پر بیٹھا ہو، حق کی طلب سچی نہیں ہوتی۔ حضرت ابراہیم بن ادہمؒ ہمیں بتاتے ہیں کہ سچی بیداری ایک لمحے میں آتی ہے—اور وہ لمحہ انسان کی پوری زندگی کا رخ بدل دیتا ہے۔
مکمل واقعہ ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔