شدّاد کی جنت ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ نے کبھی شدّاد کی جنت کے بارے میں سنا ہے؟
شدّاد نے جنت جیسا باغ بنانے کا ارادہ کیوں کیا؟
قومِ عاد کی طاقت اور غرور کس حد تک پہنچ چکا تھا؟
کیا انسان زمین پر جنت بنانے کی کوشش میں کامیاب ہو سکتا ہے؟
شدّاد کا انجام اس کے خواب کے برعکس کیوں ہوا؟
یہ واقعہ تکبر کے بارے میں کیا سخت تنبیہ دیتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔