حضرت ایوب علیہ السلام کا قصہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں حضرت ایوبؑ کو کن سخت آزمائشوں سے گزارا گیا؟
لمبی بیماری کے باوجود انہوں نے صبر کیسے قائم رکھا؟
حضرت ایوبؑ کی دعا میں کیا خاص بات تھی؟
اللہ نے ان کی تکلیف کو کیسے دور فرمایا؟
صبر کے بدلے انہیں کیا انعام عطا کیا گیا؟
قرآن حضرت ایوبؑ کو صبر کی مثال کیوں قرار دیتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔👇۔