اصحابِ کہف کون تھے؟ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں اصحابِ کہف کون تھے؟
انہوں نے ایمان کی حفاظت کے لیے غار کا رخ کیوں کیا؟
اللہ نے انہیں کتنے سال کی نیند سلایا؟
وقت کے گزرنے کا انہیں کیسے احساس ہوا؟
جاگنے کے بعد دنیا ان کے لیے کیسے بدل چکی تھی؟
قرآن اس واقعے کو ایمان کی نشانی کیوں بناتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔👇۔