ہابیل اور قابیل کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں ہابیل اور قابیل کون تھے؟
ان دونوں کی قربانی میں فرق کیوں پیدا ہوا؟
اللہ نے ایک قربانی قبول کی اور دوسری کیوں رد ہوئی؟
حسد نے قابیل کو کس حد تک اندھا کر دیا؟
یہ تاریخ کا پہلا قتل کیسے پیش آیا؟
قرآن اس واقعے کو انسانیت کے لیے سبق کیوں بناتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔