طالوت اور جالوت کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں طالوت اور جالوت کا واقعہ کیا ہے؟
طالوت کو بادشاہ کیوں منتخب کیا گیا تھا؟
جالوت کس طاقت اور غرور کی علامت تھا؟
کمزور نظر آنے والی فوج نے مضبوط دشمن کا مقابلہ کیسے کیا؟
نہر کا امتحان ایمان کی پہچان کیسے بنا؟
حضرت داؤدؑ نے جالوت کو کیسے شکست دی؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔👇۔