بندہ نوازی ـــ حکایت شیخ سعدی شیرازی

Al Shifa
0

 

بندہ نوازی ـــ حکایت شیخ سعدی شیرازی

بندہ نوازی وہ صفت ہے جس میں انسان انسان نہیں رہتا، آئینہ بن جاتا ہے۔ جو کسی ٹوٹے دل کو سہارا دے، کسی گرے ہوئے کو اٹھا لے، وہی اصل میں رب کی رحمت کا مظہر ہوتا ہے۔
سبق یہ ہے کہ اللہ کی خوشنودی اس کے بندوں کو خوش کرنے میں پوشیدہ ہے۔ صوفیا کہتے ہیں: عبادت وہ نہیں جو دکھائی دے، عبادت وہ ہے جو کسی کی آنکھوں سے آنسو پونچھ دے—کیونکہ بندہ نوازی دراصل خدا نوازی ہے۔
مکمل واقعہ ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !