ریاضی کا تصور ـــــــ قرآن کریم اور سائنس
کیا ریاضی محض اعداد کا کھیل ہے یا کائنات کی زبان؟
انسان نے ریاضی ایجاد کی یا یہ پہلے سے فطرت میں موجود تھی؟
قدرت کے قوانین ریاضی کے بغیر کیسے سمجھے جا سکتے ہیں؟
کیا کائنات کا ہر نظام کسی ریاضیاتی ترتیب پر قائم ہے؟
انسانی دماغ ریاضی کو سمجھنے کے قابل کیسے بنایا گیا؟
کیا ریاضی کے اصول ہر زمانے اور ہر جگہ یکساں رہتے ہیں؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔👇۔