فقیر — حکایت اور سبق مولانا روم
مولانا روم کے ہاں فقیر وہ نہیں جس کے پاس مال نہ ہو، بلکہ وہ ہے جس کا دل دنیا کی غلامی سے آزاد ہو۔ ایسا فقیر بادشاہوں کے دربار میں بھی محتاج نہیں بنتا، کیونکہ اس کی دولت قناعت، یقین اور اللہ پر بھروسہ ہوتی ہے۔
سبق یہ ہے کہ اصل فقر کمی کا نام نہیں بلکہ بے نیازی کا مقام ہے۔ جس نے دل کو خواہشات سے خالی کر لیا، وہی حقیقی امیر ہے۔ مولانا روم ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہاتھ خالی ہوں تو کوئی بات نہیں، مگر اگر دل بھر گیا ہو تو وہی سب سے بڑی دولت ہے۔
مکمل واقعہ ویڈیو میں موجود ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔