باغ والوں کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں باغ والوں کا واقعہ کیا تھا؟
انہوں نے غریبوں کا حق دینے کا ارادہ کیوں نہ کیا؟
راتوں رات باغ کی حالت کیسے بدل گئی؟
یہ آزمائش ان کے لیے کس تنبیہ کا سبب بنی؟
صبح جب وہ باغ کی طرف گئے تو کیا منظر دیکھا؟
قرآن اس واقعے سے کیا اخلاقی سبق دیتا ہے؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔👇۔