حضرت موسیٰؑ کی پیدائش کا واقعہ ـــــــ قصص الانبیاء
کیا آپ جانتے ہیں حضرت موسیٰؑ کی پیدائش کس خطرناک دور میں ہوئی؟
فرعون نے بنی اسرائیل کے بچوں کو قتل کرنے کا حکم کیوں دیا تھا؟
حضرت موسیٰؑ کی والدہ کو دریا میں ڈالنے کا حکم کیسے ملا؟
یہ ماں کے دل کے لیے کتنا بڑا امتحان تھا؟
دریا نے حضرت موسیٰؑ کو فرعون کے محل تک کیسے پہنچایا؟
فرعون کے گھر میں پرورش پانا کس حکمت کا حصہ تھا؟
ان تمام سوالات کے تفصیلی جوابات آپ کو اس ویڈیو میں ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔👇۔